

صفِّ اوّل کے ایسے ٹریڈنگ پلیٹ فارم کے پارٹنر بنیں
جو طویل مدّتی کامیابی کے لیے تشکیل دیا گیا ہے
ہمارے پارٹنر بنیں اور اپنے ریفر کردہ کلائنٹس کی طرف سے کی گئی ہر ٹریڈ
پر انڈسٹری کے سب سے زیادہ پے آؤٹس کا لطف اُٹھائیں۔
ہائی پارٹنر کمیشنز
مارکیٹ میں انتہائی مسابقتی کمیشن کے ساتھ مارکیٹ وولیٹیلٹی کے دوران ہر ٹریڈ پر مزید پیسہ کمائیں اور اپنے منافعے میں اضافہ کریں۔
انٹروڈیوسنگ بروکر کیوں بنیں
ہمارے انڈسٹری کے بہترین IB پروگرام کے ساتھ اپنی ممکنہ آمدن دریافت کریں۔




دیکھیں کہ دیگر بروکرز کے مقابلے میں آپ
ہمارے ساتھ کتنا پیسہ کما سکتے ہیں
مثال کے طور پر، آپ کے ریفرلز نے $500 ڈپازٹ کروائے، آپ کی آمدن درج ذیل ہو گی:
| IB پروگرام | JustMarkets | X* | Ex**** | HF* | Oc**** |
|---|---|---|---|---|---|
| ڈپازٹ ($) | $500 | $500 | $500 | $500 | $500 |
| لیوریج | 1:3000 | 1:1000 | 1:2000 | 1:2000 | 1:1000 |
| اسپریڈ ($/ 1 لاٹ) | $36 | $55.1 | $39.2 | $40.4 | $43.8 |
| زیادہ سے زیادہ لاٹس اوپن کی جا سکتی ہیں | 2.9 لاٹس | 1.0 لاٹس | 2.0 لاٹس | 2.0 لاٹس | 1.0 لاٹس |
| زیادہ سے زیادہ پارٹنر کمیشن | اسپریڈز سے 45٪ | $17 فکسڈ فی لاٹ | اسپریڈز سے 40٪ | $15 فکسڈ فی لاٹ | $12 فکسڈ فی لاٹ |
| ٹریڈ لمٹس * | کوئی پابندیاں نہیں | MTM 3 منٹ | کوئی پابندیاں نہیں | MTM 2 منٹ | MTM 3 منٹ MTP 30 پِپس |
| پابندیوں کی وجہ سے ادا کردہ لاٹس (%) | 100% | 55% | 100% | 75% | 45% |
| پارٹنر پرافٹ ($) |
$47.55
|
$9.15
(-$38.41)
|
$30.68
(-$16.87)
|
$22.02
(-$25.54)
|
$5.28
(-$42.27)
|
| IB پروگرام | JustMarkets | X* | Ex**** | HF* | Oc**** |
|---|---|---|---|---|---|
| ڈپازٹ ($) | $500 | $500 | $500 | $500 | $500 |
| لیوریج | 1:500 | 1:500 | 1:400 | 1:500 | 1:25 |
| اسپریڈ ($/ 1 لاٹ) | $16.59 | $50 | $18 | $62 | $25.33 |
| زیادہ سے زیادہ لاٹس اوپن کی جا سکتی ہیں | 2.39 لاٹس | 2.39 لاٹس | 1.91 لاٹس | 2.39 لاٹس | 0.12 لاٹس |
| زیادہ سے زیادہ پارٹنر کمیشن | اسپریڈز سے 45٪ | $20 فکسڈ فی لاٹ | اسپریڈز سے 40٪ | $20 فکسڈ فی لاٹ | $12 فکسڈ فی لاٹ |
| ٹریڈ لمٹس * | کوئی پابندیاں نہیں | MTM 3 منٹ | کوئی پابندیاں نہیں | MTM 2 منٹ | MTM 3 منٹ MTP 30 پِپس |
| پابندیوں کی وجہ سے ادا کردہ لاٹس (%) | 100% | 64% | 100% | 72% | 64% |
| پارٹنر پرافٹ ($) |
$17.81
|
$30.54
(+$12.73)
|
$13.74
(-$4.07)
|
$34.36
(+$16.55)
|
$0.92
(-$16.90)
|
| IB پروگرام | JustMarkets | X* | Ex**** | HF* | Oc**** |
|---|---|---|---|---|---|
| ڈپازٹ ($) | $500 | $500 | $500 | $500 | $500 |
| لیوریج | 1:3000 | 1:1000 | 1:2000 | 1:2000 | 1:1000 |
| اسپریڈ ($/ 1 لاٹ) | $9.2 | $20.2 | $8.7 | $18.46 | $9.2 |
| زیادہ سے زیادہ لاٹس اوپن کی جا سکتی ہیں | 12.91 لاٹس | 4.30 لاٹس | 8.61 لاٹس | 8.61 لاٹس | 4.30 لاٹس |
| زیادہ سے زیادہ پارٹنر کمیشن | اسپریڈز سے 45٪ | $9 فکسڈ فی لاٹ | اسپریڈز سے 40٪ | $10 فکسڈ فی لاٹ | $12 فکسڈ فی لاٹ |
| ٹریڈ لمٹس * | کوئی پابندیاں نہیں | MTM 3 منٹ | کوئی پابندیاں نہیں | MTM 2 منٹ | MTM 3 منٹ MTP 30 پِپس |
| پابندیوں کی وجہ سے ادا کردہ لاٹس (%) | 100% | 87% | 100% | 90% | 64% |
| پارٹنر پرافٹ ($) |
$53.47
|
$33.71
(-$19.76)
|
$29.96
(-$23.50)
|
$77.49
(+$24.02)
|
$33.06
(-$20.40)
|
| IB پروگرام | JustMarkets | X* | Ex**** | HF* | Oc**** |
|---|---|---|---|---|---|
| ڈپازٹ ($) | $500 | $500 | $500 | $500 | $500 |
| لیوریج | 1:500 | 1:500 | 1:400 | 1:500 | 1:400 |
| اسپریڈ ($/ 1 لاٹ) | $2.6 | $2.43 | $2.19 | $2.41 | $2.5 |
| زیادہ سے زیادہ لاٹس اوپن کی جا سکتی ہیں | 10.07 لاٹس | 10.07 لاٹس | 8.05 لاٹس | 10.07 لاٹس | 8.05 لاٹس |
| زیادہ سے زیادہ پارٹنر کمیشن | اسپریڈز سے 45٪ | $0.65 فکسڈ فی لاٹ | اسپریڈز سے 40٪ | $1.4 فکسڈ فی لاٹ | $1 فکسڈ فی لاٹ |
| ٹریڈ لمٹس * | کوئی پابندیاں نہیں | MTM 3 منٹ | کوئی پابندیاں نہیں | MTM 2 منٹ | MTM 3 منٹ MTP 30 پِپس |
| پابندیوں کی وجہ سے ادا کردہ لاٹس (%) | 100% | 61% | 100% | 75% | 40% |
| پارٹنر پرافٹ ($) |
$11.78
|
$3.99
(-$7.79)
|
$7.06
(-$4.72)
|
$10.57
(-$1.21)
|
$3.22
(-$8.56)
|
*”فکسڈ فی لاٹ” ماڈل والے IB پروگرامز میں کچھ پابندیاں ہوتی ہیں جیسے کہ کم سے کم ٹریڈ منٹس (MTM) یا کم سے کم ٹریڈ پوائنٹس (MTP)۔ ان پابندیوں کی وجہ سے ایسے آرڈز پر پارٹنر کمیشن نہیں ادا کیا جاتا جو کم سے کم درکار منٹس سے کم اوپن رہے ہوں اور/یا کم سے کم درکار پِپس کی تعداد تک نہ پہنچے ہوں۔ "اسپریڈ سے ٪” ماڈل والے IB پروگرام میں ایسی کوئی پابندیاں نہیں ہوتیں — پارٹنر کمیشن 100٪ آرڈز پر ادا کیا جاتا ہے۔
عالمی بااثر افراد کا قابلِ بھروسہ
JustMarkets کے ساتھ پیسہ کمانے والے ٹاپ پارٹنرز اور بااثر افراد کے عالمی نیٹ ورک کا حصّہ بنیں۔
3 سادہ مراحل میں پیسہ کمانا شروع کریں
ٹریڈرز کو ریفر کریں اور اپنا نیٹ ورک دنیا بھر میں پھیلائیں۔
آج ہی JustMarkets پارٹنر بنیں!
ٹریڈرز کو ریفر کر کے اور دنیا بھر میں اپنا نیٹ ورک پھیلا کر پیسہ کمانا شروع کریں۔
اکثر پوچھے گئے سوالات
1
میں JustMarkets پارٹنر کیسے بنوں؟
JustMarkets پارٹنر بننا آسان ہے، بس رجسٹر ہوں، پارٹنرشپ ایریا میں جائیں، پارٹنر لِنک کاپی کریں اور اپنے پہلے ریفرل کو راغب کرنے کے لیے اسے شیئر کر دیں۔
2
میں اپنا پارٹنر لِنک کہاں دیکھ سکتا ہوں اور اسے کیسے استعمال کرنا ہے؟
پارٹنر لِنک رجسٹریشن ٹُولز میں ڈیش بورڈ پیج پر یا پارٹنرشپ ایریا میں پرومو میٹیریل پیج پر دیکھا جا سکتا ہے۔
پارٹنر لِنک کیسے کام کرتا ہے؟
- اپنا لِنک شیئر کریں
- صارفین کلائنٹس بن جاتے ہیں
- کلائنٹس ٹریڈنگ کرتے ہیں
- آپ کو منافع ملتا ہے
3
آپ کون سے انسٹرومنٹ گروپس پر پارٹنر کمیشن ادا کرتے ہیں؟
ہم تمام انسٹرومنٹ گروپس جیسے کہ فاریکس، دھاتیں، انڈیسز، اسٹاکس اور کموڈٹیز پر اسپریڈز کے 45٪ تک کا کمیشن ادا کرتے ہیں۔ تفصیلی پارٹنر کمیشن پارٹنرشپ ایریا میں دیکھی جا سکتی ہے۔
4
میرے پارٹنر اکاؤنٹ میں کمیشن کب کریڈٹ کیا جاتا ہے اور میں اسے ودڈرا کیسے کروا سکتا ہوں؟
ہم پارٹنر اکاؤنٹس کو روزانہ کمیشن دیتے ہیں۔ آپ جب چاہیں اسے ودڈرا کروا سکتے ہیں۔
5
میں اپنے ریفر کردہ کلائنٹس اور ان کی اسٹیٹس کہاں دیکھ سکتا ہوں؟
آپ اپنے پارٹنر ایریا میں اپنے تمام کلائنٹس کی اسٹیٹس کی تفصیلی رپورٹ دیکھ سکتے ہیں۔ اپنی کارکردگی کو ٹریک کریں اور اپنی پیمنٹ ہسٹری کا جائزہ لیں۔
6
کیا آپ کو پرومو میٹیریل موجود ہے جسے میں کلائنٹس کو راغب کرنے کے لیے استعمال کر سکتا ہوں؟
اپنے نیٹ ورک کو پروموٹ کرنے اور اسے پھیلانے کے لیے آپ کو درکار تمام تر ٹُولز ہماری طرف سے فراہم کیے جاتے ہیں:
- مؤثر تشہیری بینرز
- لینڈنگ پیجز
- ویڈیوز، GIFs اور لوگو
پارٹنرشپ ایریا میں پرومو میٹیریل سیکشن میں تمام چیزیں دیکھی جا سکتی ہیں۔
7
کیا JustMarkets کے ساتھ پارٹنرشپ کرتے ہوئے کمیشن کے علاوہ اضافی فوائد حاصل کرنے کا کوئی اور طریقہ بھی ہے؟
بالکل! آپ پارٹنر لائلٹی پروگرام میں شرکت کر کے قابلِ قدر انعامات جیسے کہ انٹرنیشنل ویکیشن، شاندار کاریں اور 200,000 USD حاصل کر سکتے ہیں۔























































